علم حیوانات
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ علم جس میں حیوانات کی ساخت، قسموں، صنفوں اور عادتوں وغیرہ کو بیان کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ علم جس میں حیوانات کی ساخت، قسموں، صنفوں اور عادتوں وغیرہ کو بیان کیا جائے۔